عمران خان ہماری ریڈ لائن تھی جس کو کراس کرلیا گیا:امتیاز محمود ،اویس یونس
لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود اور سیکرٹری اطلاعات اویس یونس نے میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاط میں مذمت کی اور کہا کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن تھی جس کو کراس کرلیا گیا اب اس امپورٹڈ حکومت سے ہر ظلم کا حساب لیا جائے گا۔