• news

زابل: انٹیلی جنس ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن سنٹر سے 70 افسروں کی تربیت مکمل


زابل (شنہوا) انٹیلی جنس ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن سنٹر سے 70 افسران نے دو ماہ کی تربیت مکمل کرلی۔ علاوہ ازیں صوبہ خواف-ہرات ریلوے لائن کے تیسرے سیکشن کا کام 80 فیصد مکمل کرلیا گیا۔ 5 صوبوں کے 5124 مستحق خاندانوں میں نقد رقم اور راشن تقسیم کر دیا گیا۔ ننگرہار میں 18 ملین افغانی کی لاگت سے زمین کو سیراب کرنے کا جدید ڈرپ ایریگیشن سسٹم متعارف کرا دیا گیا ہے۔ قندوز میں جنگ کے دوران بے گھر ہونے والے 2500 خاندانوں کے گھر دوبارہ تعمیر کیے جائیں گے۔
زابل

ای پیپر-دی نیشن