فیم پبلیکن کپ‘ایگل ایف سی نے شاہدرہ یونائٹیڈ کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر)فیم فٹبال کلب ماڈل ٹاون کے زیر اہتمام ”فیم پبلیکن کپ2022“کے کوالیفائنگ مرحلے میں ایگل ایف سی نے چھ گول داغ کر شاہدرہ یونائیٹڈ کو ایونٹ سے باہر کردیا۔ آج لکی یوتھ ایف سی اور بلیک پول فٹ بال شام چھ بجے مدمقابل ہونگے۔