موسمیاتی تبدیلی کانفرنس‘ کوپ 27 کی اہم شخصیات میں شیری رحمن سرفہرست
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مصر میں موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی کانفرنس کوپ 27 کی اہم شخصیات سے متعلق امریکی اخبار کی فہرست میں شیری رحمن سرفہرست ہیں۔ امریکی اخبار کی فہرست میں شامل 5 شخصیات اجلاس کے نتائج کے تعین کیلئے اہم ہیں۔ فہرست میں پاکستان کی وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن سرفہرست ہیں۔
موسمیاتی ‘کانفرنس