• news

سازش کے تحت عمران خان کو اقتدار سے الگ کیا گیا:یوسف ورک 


جھبراں(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما حاجی محمد یوسف ورک نے کہا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پی ٹی آئی کو اقتدار سے الگ کیا گیا ، جھوٹے مقدمات قائم کئے گئے اور گرفتاریاں کرا کر جبر و تشدد کا نشانہ بنایا گیا مگر پی ٹی آئی ر ہنمائوں اور کارکنان کے حوصلے پست نہ ہوئے تو بوکھلاہٹ کی شکار امپورٹڈ حکومت نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرایا تاکہ لانگ مارچ کو سبوتاژ کیا جاسکے باشعور پاکستانی قوم ان اوچھے ہتھکنڈوں کو اچھی طرح سمجھ چکی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن