• news

 مختصر عدالتی خبریں 


لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت نے ماڈل ٹاؤن کانسٹیبل کمال احمد قتل کیس میں ملوث ملزمان کیخلاف سماعت 7نومبر تک ملتوی کر دی٭انسداد دہشت گردی عدالت نے بلال یاسین قاتلانہ حملہ کیس میں د ہشت گردی کی دفعات ختم کرنے سے متعلق درخواست پر دلائل 12 نومبر کو طلب کر لئے۔

ای پیپر-دی نیشن