• news

جماعت اہلحدیث پاکستان کی  مجلس عاملہ و شوری کا اجلاس آج ہوگا 


لاہور ( خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت حافظ عبد الغفار روپڑی نے جماعت اہلحدیث پاکستان کی مجلس عاملہ و شوری کا سالانہ اجلاس آج جامعہ القدس چوک دالگراں لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال،دعوتی وتبلیغی پروگرام اور تنظیمی حوالے سے مشاورت اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن