• news

لاہور کے فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع 


لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ لاہور باغوںکے شہر کا آلودگی میں مسلسل پہلے نمبر پر آنا باعث تشویش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن