• news

برائلر گوشت کی قیمت 378،فارمی انڈے 246روپے ہو گئے

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 378روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 252روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے246روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن