• news

کتاب ہدایت 


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کیا پھر بھی ان بستیوں کے رہنے والے ا س بات سے بے فکر ہو گئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب شب کے وقت آ پڑے جس وقت وہ سوتے ہیںo اور کیا ان بستیوں کے رہنے والے اس بات سے بے فکر ہو گئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آ  پڑے جس وقت کہ وہ اپنے کھیلوں میں مشغول ہوںo 

ای پیپر-دی نیشن