چیف جسٹس ہائیکورٹ نے 20 ایڈیشنل سیشن ججوں کی ترقی کی منظوری دیدی
لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے 20 ایڈیشنل سیشن ججوں کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ترقی پانے والوں میں امجد علی شاہ، نوید اقبال، علی رضا، یونس عزیز، عبد الستار، شہباز احمد، عبد الرفیق، اشفاق احمد رانا، محمد کاشف، رائے نواز، اعظم رانا، ارشد انجم، آصف رانا، محمد علی، ندیم طاہر سید، ملک اعجاز آصف، ارشد جاوید، آصف بشیر، نعیم شیخ اور ذوالفقار علی شامل ہیں۔
جج؍ ترقی