خانیوال ،بس میں خاتون نے بچہ کو جنم دیدیا
خانیوال (نمائندہ خصوصی)نجی کمپنی کی بس میں خاتون نے بچہ کو جنم دیدیاتفصیل کے مطابق خانیوال ایم فور موٹروے پر نجی کمپنی کی بس میں خاتون کو زچگی کا عمل شروع ہوگیا اور ریسکیو اہلکاروں کو اطلاع ملی تو ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے زچگی کا عمل کو ممکن بناکر ماں اور بچے کو کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ۔فیملی لاہور سے علی پور آرہی تھی۔