• news

تاریخی حقیقی آزادی مارچ کاآغاز  نئے عزم سے کرینگے:شیخ امتیاز محمود 


لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود کا کہنا ہے کہ10نومبر کو چیئرمین عمران خان اوروائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ہدایات کے مطابق آج11 بجے دن سب عوام اور ورکر ز رنگ روڈ سیالکوٹ موٹروے اکٹھے ہو کر حقیقی آزادی مارچ کیلئے روانہ ہوں گے۔ تمام کارکنان و عہدیداران وقت پر پہنچے اس تاریخی حقیقی آزادی مارچ کاآغاز نئے عزم سے کریں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن