طارق مقبول کے بھائی انتقال کر گئے
قصور(نمائندہ نوائے وقت) چیئرمین پریس کلب مصطفی آباد بابا طارق مقبول کے بھائی طاہر مقبول انتقال کر گئے، نماز جنازہ مرکزی جامعہ مسجد سرہالی کلاں میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کے نمائندوں، صحافیوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
، مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان سرہالی کلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔