وفاقی وزیرخرم دستگیر اور لیگی رہنماﺅں کاجلسہ گاہ کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا
گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کا سٹی صدر سلمان خالد پومی بٹ، صدر یوتھ ونگ شعیب بٹ کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ 'انتظامات کا جائزہ لیا۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے مسلم لیگ ن کے سٹی صدر سلمان خالد پومی بٹ، سٹی صدر یوتھ ونگ محمد شعیب بٹ، صوبائی ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن کاشف صابر خان، لیگی رہنما و¿ںناصر محمود کھوکھر، جمشید ایوب بٹ، عامر اکرام بٹ، ماما شہباز کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر لاءرائل مارکی میں آج منعقد ہونیوالے مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن کی جگہ کا دورہ کیا اور ورکرز کنونشن کیلئے کئے جانیوالے انتظامات کا جائزہ لیا۔