• news

چینی کمپنی 20 پاکستانی طلبہ  کی ٹیوشن فیس ادا کریگی


لاہور( این این آئی)چینی لونگی سولر نے ایک نجی تعلیمی ادارے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت کمپنی ایک سال کے لیے 20 طلبہ کی ٹیوشن فیس ادا کرے گی۔اس سلسلے میں لونگی سولر کے نمائندے اور نجی سکول کے پرنسپل نے معاہدے پر دستخط کئے ۔

ای پیپر-دی نیشن