ترکیہ میں قید پاکستانی رہا‘ اویس کو چھالیہ لانے پر گرفتار کیا گیا
استنبول (نوائے وقت رپورٹ) ترکیہ میں قید پاکستانی محمد اویس کی رہائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ محمد اویس کو چھالیہ لانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ترکیہ کی عدالت نے محمد اویس کی رہائی کا حکم جاری کیا۔ ترکیہ میں چھالیہ ممنوعہ اشیاء میں شمار کی جاتی ہے۔
ترکیہ/ قیدی رہا