• news

آئی ایم ایف بنگلہ دیش کو 4.5 ارب ڈالر قرض دینے پر راضی


ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش آئی ایم ایف سے قرضہ لینے والا جنوبی ایشیا کا تیسرا ملک بن گیا۔ آئی ایم ایف بنگلہ دیش کو 4.5 ارب ڈالر قرض دینے پر راضی ہوگیا۔
قرض

ای پیپر-دی نیشن