• news

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا


اسلام آباد (نامہ نگار) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہو گا۔ اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا گیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن