• news

تربیلا، منگلا ،چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال 


لاہور ( نیوز  رپورٹر ) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ  میں تربیلاکے مقام پر آمد31ہزار300کیوسک اور اخرج45 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد13ہزار500کیوسک اور اخراج13   ہزار500 کیوسک، خیرآباد پل میں آمد20ہزار200کیوسک، اخراج20 ہزار 200کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد 15ہزار900کیوسک اور اخراج  35 ہزارکیوسک اور دریائے چناب  میں مرالہ کے مقام پر آمد  8 ہزار 100کیوسک اور اخراج 2 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن