خاتون اغوا
کامونکی(نمائندہ خصوصی )پانچ افرادشادی شدہ خاتون کو اغواءکرکے لے گئے۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز بشارت ٹاو¿ن کی (م)گھرمیں اکیلی تھی کہ تلونڈی کھجوروالی کا حسنین،ذوالقرنین،ارشاداور دو نامعلوم افراد زبردستی(م) کو اغواءکرکے لے گئے۔
ایمن آباد پولیس نے مغویہ کے بیٹے کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیاہے۔