سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 6 بھارتی ماہی گیر گرفتار
کراچی (اے پی پی) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارتی ماہی گیروں کی کشتی کے چھ ارکان کو گرفتار کر لیا جو پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کے اندر غیر قانونی شکار کر رہے تھے۔ سمندری قانون کے کنونشن کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا۔
پی ایم ایس اے کے جہاز نے معمول کی گشت کے دوران بھارتی کشتی کو پاکستانی اور اقوام متحدہ کے سمندری قانون کے کنونشن کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا۔
ماہی گیر