• news

اسرائیلی  فوج کی دہشت گردی جاری، مغربی کنارے میں مزید ایک فلسطینی شہید 


تل ابیب (این این آئی) فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید ایک فلسطینی کو شہید کردیا۔ رپورٹس کے مطابق فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو نابلس میں شہید کیا گیا۔  دو روز میں شہدا کی تعداد 3 ہو گئی۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے رواں برس 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
3 فلسطینی شہید

ای پیپر-دی نیشن