• news

شیرا کوٹ، کٹی پتنگ کی ڈور نے موٹرسائیکل سوار کا گلا کاٹ دیا 


لاہور(نمائندہ خصوصی)  شیراکوٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار شہری کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے  سے  زخمی ہو گیا اویس نامی موٹرسائیکل سوار  ڈور پھرنے کے نتیجے میں زخمی ہو گیا جسے  ہسپتال منتقل کر دیا گیا  زخمی  اویس نے حومت سے پتنگ بازوں کیخلاف کاررائی کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن