کامونکی: گھریلو جھگڑے پر 14 سالہ لڑکی کی خودکشی
کامونکی (نمائندہ خصوصی) گھریلو جھگڑے پر نوعمر لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ہے۔ موڑ ایمن آباد کے رہائشی عبدالحمید کی چودہ سالہ بیٹی (ت) نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہوکر گولیاں کھا لیں ۔
جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
خود کشی