کتاب ہدایت
Oشروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور اکثر لوگوں میں ہم نے وفائے عہد نہ دیکھا اور ہم نے اکثر لوگوں کو بے حکم ہی پایا O پھر ان کے بعد ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنے دلائل دیکر فرعون اور اس کے امراء کے پاس بھیجا‘ مگر ان لوگوں نے ان کا بالکل حق ادا نہ کیا‘ سو دیکھئے ان مفسدوں کا کیا انجام ہوا؟