راناثنااللہ اے ایف آئی سی میں دوسرے روز بھی زیر علاج، سٹنٹ ڈالے گئے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ اے ایف آئی سی میں دوسرے روز بھی زیر علاج ہیں جنہیں سٹنٹ بھی ڈالے گئے ہیں انہیں گزشتہ روز اے ایف آئی سی منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کے دل کا چیک اپ ہوا۔