• news

آزادکشمیر حکومت کا  چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ


راولاکوٹ(آئی این پی )   حکومت آزادکشمیر نے چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کر لیا چیف الیکشن کمشنر جسٹس ر عبدالرشید سلہریا جن کی میعاد مدت ملازمت گیارہ نومبر کو پوری ہو رہی ہے میں تا حکم ثانی توسیع کا فیصلہ کیا ہے تاکہ احسن طریقہ سے اکتیس سال بعد بلدیاتی الیکشن مکمل ہو سکیں
الیکشن کمشنر توسیع

ای پیپر-دی نیشن