عمران پر غداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست سیشن عدالت نے 19 نومبر کو دلائل طلب کر لئے
لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج نے عمران کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر 19نومبر کو وکلاء دلائل کے لیے طلب کر لئے، شہری شیخ مظفر حسین نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ فیصل آباد جلسے کے دوران عمران خان نے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔
دلائل طلب