• news

برائلر گوشت 392روپے کلو  انڈے 252روپے درجن 

لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 392روپے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت261روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے252روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن