• news

شہباز شریف کے آگے جیل، پیچھے  کھائی ہے: عبدالکریم خان 


لاہور(نیوزرپورٹر) تحریک انصاف شالامار ٹاو¿ن لاہور کے صدر عبدالکریم خان نے مختلف یونین کونسل کے دوروں کے موقع پر کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاست کا محور مرکز ملک میں انصاف کی حکمرانی قائم کرنا اور قوم کو حقیقی معنوں میں آزادی دلانا ہے ۔شہباز شریف کے آگے جیل اور پیچھے کھائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن