• news

انتقامی سیاست پیپلز پارٹی  ن لیگ کی پہچان ہے: حاجی فیاض 


لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف گلبرگ ٹاو¿ن کے صدر حاجی فیاض نے ایک بیان میں کہا کہ ن لیگی رہنما رانا تنویراور پیپلز پارٹی کے حواری احمد محمود عمران خان پر بہتان تراشی کرنے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں ،انتقامی سیاست پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی پہچان بن چکی ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن