ورلڈ کپ فائنل سے قبل رنگا رنگ اختتامی تقریب
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراو¿نڈ میں فائنل کے ٹاس کے بعد رنگا رنگ اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں مقامی فنکاروں نے فن کا مظاہرہ کیا۔ فائنل کے ٹاس کے بعد رنگا رنگ اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔اختتامی تقریب میں آسٹریلیا کی مقامی ثقافت کو پیش کیا گیا۔ اس موقع پر کھچا کھچ بھرسٹیڈیم موسیقی پر جھوم اٹھا۔