• news

80ہزار سے زائد شائقین  نے فائنل میچ سٹیڈیم میں دیکھا


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیل گئے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں میلبورن کرکٹ گراو¿نڈ 80 ہزار سے زائد تماشائی موجود تھے۔ فائنل کیلئے کل 80,462 تماشائی سٹیڈیم آئے، گراو¿نڈ میں تماشائیوں کی اکثریٹ پاکستانی سپورٹرز تھی۔ گراو¿نڈ میں تماشائیوں کی مجموعی گنجائش 100,024 ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ میچ میں 90,293 تماشائی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن