• news

اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ‘ 2 فوجی شہید‘ 3 زخمی



دمشق (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیل نے شام کے صوبے حمص میں شامی ائیر بیس پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ شامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی میزائل حملوں میں دو شامی فوجی شہید اور تین زخمی ہوئے۔ شامی فضائی فورس نے متعدد اسرائیلی میزائل مار گرائے۔
اسرائیل حملہ

ای پیپر-دی نیشن