• news

دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص ایمازون کے بانی کا اپنی دولت فلاحی کاموں کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان



نیو یارک (نیٹ نیوز) دنیا کے امیرترین افراد میں سے ایک جیف بیزوس نے اپنی دولت کا زیادہ تر حصہ فلاحی کاموں کے لئے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایمازون کے بانی نے اپنی گرل فرینڈ لورین سانچر کے ساتھ سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنی زندگی کے دوران دولت کا بڑا حصہ عطیہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ بلومبرگ بلین ائیر انڈیکس کے مطابق دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص جیف بیزوس اس وقت 124 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔
دولت؍ عطیہ 

ای پیپر-دی نیشن