• news

 لیگ ے ج وبی پ جاب کے ایشو پر ہمیشہ عوام کو دھوکہ دیا: پرویز الہی


لاہور ( یوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ صوبائی وزراءراجہ محمد بشارت، محس لغاری، اختر ملک، شہاب الدی اور مو س الٰہی ے شرکت کی۔ ج وبی پ جاب سیکرٹریٹ کے امور میں بہتری لا ے کیلئے تجاویز پر غور کیا گیا اور ج وبی پ جاب سیکرٹریٹ کے معاملات میں رکاوٹیں دورکر ے کیلئے راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر ے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ج وبی پ جاب سیکرٹریٹ کو فعال ب ا ے پر اتفاق کیا گیا۔ پرویزالٰہی ے ج وبی پ جاب کیلئے مختص35فیصد ترقیاتی ف ڈ کا استعمال یقی ی ب ا ے کی ہدایت کی اورکہا کہ ہماری حکومت ج وبی پ جاب سے متعلق اہداف کو پورا کر ے پر بھر پور توجہ دے گی اور ج وبی پ جا ب کیلئے مختص ف ڈز کہیں اور خرچ کر ے کی اجازت ہیں دی جائے گی۔ پرویز الٰہی ے کہا کہ ( ) لیگ ے ج وبی پ جاب کے ایشو پر ہمیشہ عوام کو دھوکہ دیا۔ میرے سابق دور حکومت میں ج وبی پ جاب میں مثالی ترقی ہوئی۔ ملتا وہاڑی روڈ کی مرحلہ وارتعمیر وبحالی کا پراجیکٹ شروع کریں گے۔ملتا میں ج وبی پ جاب سیکرٹریٹ کے ساتھ سٹیٹ آف دی آرٹ سرکٹ ہاو¿س‘ جم خا ہ کلب بھی ب ایا جائے گا۔ علاوہ ازیں پرویز الٰہی سے سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری کی قیادت میں وفد ے ملاقات کی۔ پرویز الٰہی ے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایش کے ا تخابات میں کامیابی پر صدر عابد زبیری کو مبارکباددی اورا کے لئے یک خواہشات کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ ے کہا کہ وکلاءبرادری کی فلاح وبہبود کیلئے سابقہ دور میں بھی ٹھوس اقدامات کیے اوراب بھی کریں گے۔ وکلاءاور ا کے اہل خا ہ کیلئے مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ وکلاءاور ا کی فیملیز کو گزیٹڈ افسروں کے برابر فری میڈیکل کی سہولت دیں گے۔ وکلاءبرادری کی فلاح وبہبود کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے۔ وکلاءبرادری کے مسائل ترجیحی ب یادوں پر حل کریں گے۔میرے دروازے آپ کیلئے ہمہ وقت کھلے ہیں۔ وکلاءمعاشی و سماجی ا صاف کسی بھی معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے۔ پاکستا کو آگے لے کر جا ا تو قا و و ا صاف کی عملداری یقی ی ب ا ی ہو گی۔ پرویز الٰہی ے رائے شجر عباس کو اوورسیز پاکستا یز کمیش پ جاب کی ڈسٹرکٹ کمیٹی، کا ہ صاحب کا چیئرمی مقررکردیا ہے۔ وزیراعلیٰ سے رائے شجر عباس ے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ ے اداکار طارق ٹیڈی کے لئے مالی امداد کا اعلا کیا ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی جا ب سے طارق ٹیڈی کے بیٹے ج ید طارق کو 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک دیا گیا۔
پرویز الٰہی

ای پیپر-دی نیشن