سعودی عرب جانے والوں کو کرائے کی گاڑی چلانے کی اجازت مل گئی
جدہ (امیر محمد خان سے) سعودی عرب آنے والوں کو کرائے کی گاڑی چلانے کی اجازت مل گئی۔ یہ عوام کے لیے پانچ نئی سروسز میں سے ایک ہے۔ جو پیر کو "Absher" پلیٹ فارم پر شروع کی گئی ہے۔
وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف کی سرپرستی میں پبلک سکیورٹی ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے ان خدمات کا آغاز کیا، اس ڈیجیٹل تبدیلی سے شہریوں، رہائشیوں اور مہمانوں کے لیے الیکٹرانک خدمات اور ڈیجیٹل حل کی فراہمی کے طور پر آتا ہے، جس سے وقت اور محنت کی بچت ہوتی ہے۔
اجازت