تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی ،9پیداواری یونٹ بند
ہری پور (اے پی پی)تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے نوپیداواری یونٹ بنداوربجلی کی پیداوار741میگاواٹ ریکارڈہوئی،ترجمان تربیلاڈیم کی جانب سے منگل کے روزجاری رپورٹ کیمطابق ڈیم میں پانی کی سطح معمولی کمی کے بعد 1520.45فٹ ہوگئی۔
ڈیم میں پانی کی آمد28700اوراخراج38ہزارکیوسک ہے ،تربیلاڈیم کے 17میں نوپیداواری یونٹ بنداورآٹھ یونٹس سے بجلی کی پیداوار741میگاواٹ ریکارڈکی گئی ۔
تربیلا ڈیم یونٹ بند