ا سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسد اللہ حبیب گوندل زرعی ترقیاتی بینک کے صدر مقرر
سلام آباد(نا مہ نگار)زرعی ترقیاتی بینک کے سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسد اللہ حبیب گوندل کو زرعی ترقیاتی بینک کا صدر مقرر کر دیا گیا اسد اللہ حبیب گوندل کو صدر کا چارج سنبھالنے پر ملک شمیض احمد اعوان نے ان کے آفس میں باضابط مبارکباد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا ۔
زرعی ترقیاتی بینک