• news

بانگ درا


جنبشِ موجِ نسیم صبح گہوارہ بنی
جھومتی ہے نشۂ ہستی میں ہر گُل کی کلی
یوں زبانِ برگ سے گویا ہے اسکی خامشی
دستِ گُل چیں کی جھٹک میں نے نہیں دیکھی کبھی
(بانگِ درا) 

ای پیپر-دی نیشن