• news

بدحواس شخص


ہوش و حواس ہی نہ ہوں قائم کسی کے جب
کیا اس سے پھر امید ہو معقول بات کی
دیدہ و بینا شخص بھی بینا نہ جب رہے 
تفریق اس سے ہو گی نہ دن اور رات کی

ای پیپر-دی نیشن