تربیلا، منگلا ،چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 29 ہزار700کیوسک اور اخرج 48 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد11ہزار800کیوسک اور اخراج11ہزار 800کیوسک، خیرآباد پل آمد21ہزار900کیوسک، اخراج21 ہزار900 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 16ہزار400کیوسک اور اخراج 23 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد11ہزار 600کیوسک اور اخراج4ہزار 800کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد51 ہزار700کیوسک اور اخراج 45 ہزار 700کیوسک،چشمہ 46ہزار300کیوسک اور اخراج51ہزارکیوسک، تونسہ آمد 47 ہزار700کیوسک اور اخراج 38ہزار 500کیوسک،گدوآمد41ہزار200کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔