اینگزائٹی فوبیاڈیپریشن
ہم میں سے کچھ لوگوں کی طبیعت اس طرح کی ہوتی ہے کہ وہ ہر بات پہ پریشان رہتے ہیں۔ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اس طرح کی طبیعت جینز کے ذریعے وراثت میں بھی مل سکتی ہے۔ تاہم وہ لوگ بھی جو قدرتی طور پر ہر وقت پریشان نہ رہتے ہوں اگر ان پر بھی مستقل دباو¿ پڑتا رہے تو وہ بھی گھبراہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں۔
کبھی کبھار گھبراہٹ کی وجہ بہت واضح ہوتی ہے اور جب مسئلہ حل ہوجائے تو گھبراہٹ بھی ختم ہوجاتی ہے۔ لیکن کچھ واقعات اور حالات اتنے تکلیف دہ اور خوفناک ہوتے ہیں کہ ان کی وجہ سے پیدا ہونے والی گھبراہٹ واقعات کے ختم ہونے کے طویل عرصے بعد تک جاری رہتی ہے۔ یہ عام طور پر اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں جن میں انسان کی جان کو خطرہ ہو۔ مثلاً کار یا ٹرین کے حادثات اور آگ وغیرہ۔ ان واقعات میں شامل افراد مہینوں یا سالوں تک گھبراہٹ اور پریشانی کا شکار رہ سکتے ہیں چاہے خودانھیں کوئی جسمانی چوٹ نہ لگی ہو۔ یہ علامات پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر میں پائی جاتی ہیں۔ انگزائٹی یا گھبراہٹ کی چند نمایاں علامات ،دل کی دھڑکن محسوس ہونا، زیادہ پسینہ آنا،پٹھوں میں کھنچاو¿ اور درد ہونا،سانس کا تیزی سے چلنا،سر چکرانا،بے ہوش ہو جانے کا ڈر ہونا،بدہضمی، بری خبر، ڈرامہ فلم سے گھبراہٹ ہونا ، خاموش رہنا یا بلا ضرورت گفتگو کرنا، ہر وقت پریشانی کا احساس،تھکن کا احساس،توجہ مرکوز نہ کرپانا،چڑچڑے پن کا احساس،نیند کے مسائل۔ گھبراہٹ کا شکار افراد ان علامات کی وجہ سے یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں کوئی شدید جسمانی بیماری ہو گئی ہے، گھبراہٹ سے ان علامات میں اور زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ گھبراہٹ کے غیر متوقع اچانک دورے پینک (Panic)کہلاتے ہیں۔ اکثر گھبراہٹ اور پینک کے ساتھ ڈپریشن بھی ہوتا ہے۔ نشہ آور اشیا کے استعمال کی وجہ سے بھی گھبراہٹ ہوسکتی ہے۔ اکثر بچے کبھی نہ کبھی کسی وجہ سے ڈر جاتے ہیں۔ نشوونما کے دوران یہ معمول کی بات ہے۔ مثلاً چھوٹے بچے اپنی دیکھ بھال کرنے والے افراد سے مانوس ہوجاتے ہیں اور اگر کسی وجہ سے وہ ان سے الگ ہوجائیں تو بچے بہت پریشان ہوجاتے ہیں اور گھبرا جاتے ہیں۔ بہت سے بچے اندھیرے یا فرضی وجود (جن بھوتوں)سے ڈرتے ہیں۔ یہ خوف عام طور پر بڑے ہونے کے بعد ختم ہوجاتے ہیں اور بچوں کی زندگی یا ان کی نشوونما کو متاثر نہیں کرتے ہیں۔ زیادہ تر بچے اسکول کے پہلے دن جیسے اہم واقعات کے بارے میں خوفزدہ ہوتے ہیں لیکن بعد میں یہ خوف ختم ہوجاتا ہے۔انگزائٹی اور ڈیپریشن کے نفسیاتی علاج موجود ہیں مگر روحانی اور سوشل علاج سے بہتر اور موثر کوئی علاج نہیں۔ ہم خیال اور شفیق دوسروں اور رشتے داروں کی صحبت اختیار کریں۔ گپ شپ اور مثبت گفتگو کریں۔ ماضی کی تلخ یادوں کو دہرانے سے گریز کریں۔ خود کو مورد الزام ٹھہرانے سے بچیں۔ نفسیاتی امراض کا بہترین ٹوٹکہ شکر گزاری ہے۔ جو پاس ہے اس پر راضی ہو جائیں اور جو چھن گیا اس پر صبر کریں اور جو نہیں مل سکا اس کے لئے بے چین اور پریشان ہونا چھوڑ دیں۔تمام بیماریوں اور پریشانیوں کا واحد علاج صبر اور شکر ہے۔ رب سے تعلق جوڑنے سے بڑا نسخہ اور علاج کوئی نہیں۔ اور رب سے تعلق جوڑنا دنیا کا آسان ترین کام ہے۔ ہر مشکل مصیبت پریشانی پر دل سے اللہ کی رضا پر راضی رہنے کی کوشش کریں اور ہر نعمت کامیابی اور خوشی پر بھی دل سے رب کا شکر ادا کرنا شروع کر دیں۔ یاد رکھیں تمام بیماریوں اور پریشانیوں کا محور دل اور دماغ ہے۔ دل اور دماغ کو پرسکون کر لیں تمام قلبی روحانی جسمانی نفسیاتی مسائل اور بیماریوں پر قابو پا لیں گے۔ اور یہ بھی یاد رکھیں موت کے علاوہ کوئی مصیبت مشکل امتحان رب کی طرف سے نہیں بلکہ بندے کی اپنی کوتاہیوں غلطیوں اور خلاف سنت زندگی گزارنے کے سبب ہے۔اسی لئے تو اللہ تعالیٰ نے یہ دعا مانگنے کی تلقین فرمائی “ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین (نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے،پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں۔
یہ حقیقت بندہ تسلیم کرے کہ “ بے شک میں ظالموں میں سے ہوں “ اللہ پاک کسی پر ظلم نہیں کرتا ، بندہ اپنا ظالم خود ہے۔سنت کے مطابق شب و روز گزارا جائے تو نہ بلڈ پریشر شوگر انگزائٹی ڈیپریشن اور دیگر امراض لاحق ہوں گے اور نہ ادویات ڈاکٹر ہسپتال کی ضرورت پیش آ ئے گی۔ جسمانی ورزش کم اور وقت پر صحتمند غذا کھانا سونا صحت کی ضمانت ہے۔پہلے زمانے کے بزرگ سادگی اور سنت کے مطابق زندگی گزارتے تھے اور طویل صحتمند زندگی گزار کر مرتے تھے اور آج نسلیں زندگی نہیں گزار رہیں بلکہ زندگی انہیں گھسیٹ رہی ہے۔ نوجوانوں کا طرز زندگی دیکھو جوانی میں بیمار نظر آتے ہیں۔ منشیات سگریٹ نوشی رات بھر جاگنا باہر سے آرڈر پر غیر صحتمند غذا کھانا ، بے صبری عدم برداشت نا شکری اور محبت کی بجائے شارٹ کٹ تلاش کرنا جیسے انداز زندگی نے جوانوں کو مریض بنا دیا ہے۔ بچے اور نوجوان بھی انگزائٹی ڈیپریشن اور فوبیا کا شکار ہو رہے ہیں۔ رب سے تعلق صبر شکر توکل سے لاتعلق زندگی کو گزارنے کے لئے عارضی خوشیوں کا سہارا لینے پر مجبور ہیں۔ وقتاً فوقتا ہم سب اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہو تے ہیں۔ عمو ماً یہ علامات ایک یا دو ہفتے میں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور ہماری زندگیوں میں ان سے بہت زیادہ فرق نہیں پڑتا۔ کبھی یہ اداسی کسی وجہ سے شروع ہوتی ہے اور کبھی بغیر کسی وجہ کے ہی شروع ہو جاتی ہے۔ عام طور سے ہم خود ہی اس اداسی کا مقابلہ کر لیتے ہیں۔بعض دفعہ دوستوں سے بات کرنے سے ہی یہ اداسی ٹھیک ہوجاتی ہے اور کسی علاج کی ضرورت نہیں ہوتی۔لیکن طبّی اعتبار سے اداسی اسوقت ڈپریشن کی بیماری کہلانے لگتی ہے جب اداسی کا احساس بہت دنوں تک رہے اور ختم ہی نہ ہو۔ بعض تکلیف دہ واقعات مثلا کسی قریبی عزیز کے انتقال، طلاق، یا نوکری ختم ہوجانے کے بعد کچھ عرصہ اداس رہنا عام سی بات ہے۔ اگلے کچھ ہفتوں تک ہم لوگ اس کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اور بات کرتے رہتے ہیں۔پھر کچھ عرصہ بعد ہم اس حقیقت کو تسلیم کر لیتے ہیں اور اپنی روز مرہ کی زندگی میں واپس آ جاتے ہیں۔لیکن بعض لوگ اس اداسی سے باہر نہیں نکل پاتے اور ڈپریشن کی بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جو لوگ الکحل بہت زیادہ پیتے ہیں ان میں سے اکثر لوگوں کو ڈپریشن ہو جاتا ہے۔بعض دفعہ یہ پتہ نہیں چلتا کہ انسان شراب پینے کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہو گیا ہے یا ڈپریشن کی وجہ سے شراب زیادہ پینے لگا ہے۔انگزائٹی فوبیا ڈیپریشن کاعارضی علاج ادویات اور نشہ آور اشیا ہوسکتی ہیں لیکن مستقل علاج ہر گز نہیں۔ مستقل شفا فقط روحانی ٹوٹکوں میں پنہاں ہے۔خود کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھا جائے۔ذہنی و جسمانی مصروفیت اور زبان الحمد للہ دل الحمد للہ دماغ الحمد للہ کا عادی ہو جائے تو جو پاس ہے اس کی قدر ہونے لگے گی اور جو نہیں ہے اس پر غم پچھتاوہ اور کمتری کا احساس جاتا رہے گا۔
ای گزائٹی فوبیاڈیپریشن
ہم میں سے کچھ لوگوں کی طبیعت اس طرح کی ہوتی ہے کہ وہ ہر بات پہ پریشا رہتے ہیں۔ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اس طرح کی طبیعت جی ز کے ذریعے وراثت میں بھی مل سکتی ہے۔ تاہم وہ لوگ بھی جو قدرتی طور پر ہر وقت پریشا ہ رہتے ہوں اگر ا پر بھی مستقل دباو¿ پڑتا رہے تو وہ بھی گھبراہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں۔
کبھی کبھار گھبراہٹ کی وجہ بہت واضح ہوتی ہے اور جب مسئلہ حل ہوجائے تو گھبراہٹ بھی ختم ہوجاتی ہے۔ لیک کچھ واقعات اور حالات ات ے تکلیف دہ اور خوف اک ہوتے ہیں کہ ا کی وجہ سے پیدا ہو ے والی گھبراہٹ واقعات کے ختم ہو ے کے طویل عرصے بعد تک جاری رہتی ہے۔ یہ عام طور پر اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں ج میں ا سا کی جا کو خطرہ ہو۔ مثلاً کار یا ٹری کے حادثات اور آگ وغیرہ۔ ا واقعات میں شامل افراد مہی وں یا سالوں تک گھبراہٹ اور پریشا ی کا شکار رہ سکتے ہیں چاہے خودا ھیں کوئی جسما ی چوٹ ہ لگی ہو۔ یہ علامات پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر میں پائی جاتی ہیں۔ ا گزائٹی یا گھبراہٹ کی چ د مایاں علامات ،دل کی دھڑک محسوس ہو ا، زیادہ پسی ہ آ ا،پٹھوں میں کھ چاو¿ اور درد ہو ا،سا س کا تیزی سے چل ا،سر چکرا ا،بے ہوش ہو جا ے کا ڈر ہو ا،بدہضمی، بری خبر، ڈرامہ فلم سے گھبراہٹ ہو ا ، خاموش رہ ا یا بلا ضرورت گفتگو کر ا، ہر وقت پریشا ی کا احساس،تھک کا احساس،توجہ مرکوز ہ کرپا ا،چڑچڑے پ کا احساس، ی د کے مسائل۔ گھبراہٹ کا شکار افراد ا علامات کی وجہ سے یہ سمجھتے ہیں کہ ا ہیں کوئی شدید جسما ی بیماری ہو گئی ہے، گھبراہٹ سے ا علامات میں اور زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ گھبراہٹ کے غیر متوقع اچا ک دورے پی ک (Panic)کہلاتے ہیں۔ اکثر گھبراہٹ اور پی ک کے ساتھ ڈپریش بھی ہوتا ہے۔ شہ آور اشیا کے استعمال کی وجہ سے بھی گھبراہٹ ہوسکتی ہے۔ اکثر بچے کبھی ہ کبھی کسی وجہ سے ڈر جاتے ہیں۔ شوو ما کے دورا یہ معمول کی بات ہے۔ مثلاً چھوٹے بچے اپ ی دیکھ بھال کر ے والے افراد سے ما وس ہوجاتے ہیں اور اگر کسی وجہ سے وہ ا سے الگ ہوجائیں تو بچے بہت پریشا ہوجاتے ہیں اور گھبرا جاتے ہیں۔ بہت سے بچے ا دھیرے یا فرضی وجود (ج بھوتوں)سے ڈرتے ہیں۔ یہ خوف عام طور پر بڑے ہو ے کے بعد ختم ہوجاتے ہیں اور بچوں کی ز دگی یا ا کی شوو ما کو متاثر ہیں کرتے ہیں۔ زیادہ تر بچے اسکول کے پہلے د جیسے اہم واقعات کے بارے میں خوفزدہ ہوتے ہیں لیک بعد میں یہ خوف ختم ہوجاتا ہے۔ا گزائٹی اور ڈیپریش کے فسیاتی علاج موجود ہیں مگر روحا ی اور سوشل علاج سے بہتر اور موثر کوئی علاج ہیں۔ ہم خیال اور شفیق دوسروں اور رشتے داروں کی صحبت اختیار کریں۔ گپ شپ اور مثبت گفتگو کریں۔ ماضی کی تلخ یادوں کو دہرا ے سے گریز کریں۔ خود کو مورد الزام ٹھہرا ے سے بچیں۔ فسیاتی امراض کا بہتری ٹوٹکہ شکر گزاری ہے۔ جو پاس ہے اس پر راضی ہو جائیں اور جو چھ گیا اس پر صبر کریں اور جو ہیں مل سکا اس کے لئے بے چی اور پریشا ہو ا چھوڑ دیں۔تمام بیماریوں اور پریشا یوں کا واحد علاج صبر اور شکر ہے۔ رب سے تعلق جوڑ ے سے بڑا سخہ اور علاج کوئی ہیں۔ اور رب سے تعلق جوڑ ا د یا کا آسا تری کام ہے۔ ہر مشکل مصیبت پریشا ی پر دل سے اللہ کی رضا پر راضی رہ ے کی کوشش کریں اور ہر عمت کامیابی اور خوشی پر بھی دل سے رب کا شکر ادا کر ا شروع کر دیں۔ یاد رکھیں تمام بیماریوں اور پریشا یوں کا محور دل اور دماغ ہے۔ دل اور دماغ کو پرسکو کر لیں تمام قلبی روحا ی جسما ی فسیاتی مسائل اور بیماریوں پر قابو پا لیں گے۔ اور یہ بھی یاد رکھیں موت کے علاوہ کوئی مصیبت مشکل امتحا رب کی طرف سے ہیں بلکہ ب دے کی اپ ی کوتاہیوں غلطیوں اور خلاف س ت ز دگی گزار ے کے سبب ہے۔اسی لئے تو اللہ تعالیٰ ے یہ دعا ما گ ے کی تلقی فرمائی “ لا الہ الا ا ت سبحا ک ا ی ک ت م الظلمی ( ہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے،پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں۔
یہ حقیقت ب دہ تسلیم کرے کہ “ بے شک میں ظالموں میں سے ہوں “ اللہ پاک کسی پر ظلم ہیں کرتا ، ب دہ اپ ا ظالم خود ہے۔س ت کے مطابق شب و روز گزارا جائے تو ہ بلڈ پریشر شوگر ا گزائٹی ڈیپریش اور دیگر امراض لاحق ہوں گے اور ہ ادویات ڈاکٹر ہسپتال کی ضرورت پیش آ ئے گی۔ جسما ی ورزش کم اور وقت پر صحتم د غذا کھا ا سو ا صحت کی ضما ت ہے۔پہلے زما ے کے بزرگ سادگی اور س ت کے مطابق ز دگی گزارتے تھے اور طویل صحتم د ز دگی گزار کر مرتے تھے اور آج سلیں ز دگی ہیں گزار رہیں بلکہ ز دگی ا ہیں گھسیٹ رہی ہے۔ وجوا وں کا طرز ز دگی دیکھو جوا ی میں بیمار ظر آتے ہیں۔ م شیات سگریٹ وشی رات بھر جاگ ا باہر سے آرڈر پر غیر صحتم د غذا کھا ا ، بے صبری عدم برداشت ا شکری اور محبت کی بجائے شارٹ کٹ تلاش کر ا جیسے ا داز ز دگی ے جوا وں کو مریض ب ا دیا ہے۔ بچے اور وجوا بھی ا گزائٹی ڈیپریش اور فوبیا کا شکار ہو رہے ہیں۔ رب سے تعلق صبر شکر توکل سے لاتعلق ز دگی کو گزار ے کے لئے عارضی خوشیوں کا سہارا لی ے پر مجبور ہیں۔ وقتاً فوقتا ہم سب اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہو تے ہیں۔ عمو ماً یہ علامات ایک یا دو ہفتے میں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور ہماری ز دگیوں میں ا سے بہت زیادہ فرق ہیں پڑتا۔ کبھی یہ اداسی کسی وجہ سے شروع ہوتی ہے اور کبھی بغیر کسی وجہ کے ہی شروع ہو جاتی ہے۔ عام طور سے ہم خود ہی اس اداسی کا مقابلہ کر لیتے ہیں۔بعض دفعہ دوستوں سے بات کر ے سے ہی یہ اداسی ٹھیک ہوجاتی ہے اور کسی علاج کی ضرورت ہیں ہوتی۔لیک طبّی اعتبار سے اداسی اسوقت ڈپریش کی بیماری کہلا ے لگتی ہے جب اداسی کا احساس بہت د وں تک رہے اور ختم ہی ہ ہو۔ بعض تکلیف دہ واقعات مثلا کسی قریبی عزیز کے ا تقال، طلاق، یا وکری ختم ہوجا ے کے بعد کچھ عرصہ اداس رہ ا عام سی بات ہے۔ اگلے کچھ ہفتوں تک ہم لوگ اس کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اور بات کرتے رہتے ہیں۔پھر کچھ عرصہ بعد ہم اس حقیقت کو تسلیم کر لیتے ہیں اور اپ ی روز مرہ کی ز دگی میں واپس آ جاتے ہیں۔لیک بعض لوگ اس اداسی سے باہر ہیں کل پاتے اور ڈپریش کی بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جو لوگ الکحل بہت زیادہ پیتے ہیں ا میں سے اکثر لوگوں کو ڈپریش ہو جاتا ہے۔بعض دفعہ یہ پتہ ہیں چلتا کہ ا سا شراب پی ے کی وجہ سے ڈپریش کا شکار ہو گیا ہے یا ڈپریش کی وجہ سے شراب زیادہ پی ے لگا ہے۔ا گزائٹی فوبیا ڈیپریش کاعارضی علاج ادویات اور شہ آور اشیا ہوسکتی ہیں لیک مستقل علاج ہر گز ہیں۔ مستقل شفا فقط روحا ی ٹوٹکوں میں پ ہاں ہے۔خود کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھا جائے۔ذہ ی و جسما ی مصروفیت اور زبا الحمد للہ دل الحمد للہ دماغ الحمد للہ کا عادی ہو جائے تو جو پاس ہے اس کی قدر ہو ے لگے گی اور جو ہیں ہے اس پر غم پچھتاوہ اور کمتری کا احساس جاتا رہے گا۔