• news

جماعت اسلامی چنیوٹ کے امیر چوہدری اسلام پر پولیس تشدد قابل مذمت ہے:ضیاء الدین انصاری 


لاہور ( خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی ضلع چنیوٹ چوہدری محمد اسلام پر پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ آئی جی پنجاب سے واقعہ کا نوٹس لینے اور ڈی پی او چنیوٹ عمران ملک اور متعلقہ ڈی ایس پی علی شیر افضل کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن