• news

’’انگلش لینگوئج ٹیچنگ اِن پاکستان‘‘ کے نام سے شائع کتاب کی تقریب رونمائی 


لاہور( سپیشل رپورٹر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے بنک روڈ کیمپس میں ’’انگلش لینگوئج ٹیچنگ اِن پاکستان‘‘ کے نام سے شائع کتاب کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ہے تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (ستارہِ امتیاز) نے کی جبکہ مہمان خصوصی چیئرمین وزیر اعلی ٹاسک فورس برائے تعلیم پنجاب و سابق وزیر تعلیم میاں عمران مسعود تھے پروگرام کی میزبانی بنک روڈ کیمپس کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ مظہر نے کی

ای پیپر-دی نیشن