• news

عمران خان سرٹیفائیڈ چور  ثابت ہوچکے: اشرف بھٹی 


لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا کہ جو شخص مدینہ کی ریاست بنانے کا دعویدار تھا اور جو شخص ننگے پائوں چل کر قوم کو یہ دکھانے کی کوشش کرتا تھا کہ وہ بہت دین دار ہے، اسی شخص نے قومی خزانے کی امانت اور اس گھڑی کو چوری کرکے فروخت کردیا جس پر خانہ کعبہ بنا تھا۔ اگر اب بھی قوم کو اس بہروپئے کا اگر اصل چہرہ نظر نہیں آرہا تو پھر اس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔یہ شخص ایک سرٹیفائیڈ چور ثابت ہو چکا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن