• news

سیدھی ٹانگ متاثر ہوئی: نادیہ جمیل


لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ کینسر کے علاج کے دوران ہونے والی کیمو سے سیدھی ٹانگ متاثر ہوئی۔  ٹویٹ کے ذریعے کینسر سے متعلق لکھا کہ کینسر سے نا صرف وہ بلکہ ان کے بچے ،انکی والدہ اور ازدواجی زندگی تک متاثر ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن