• news

حافظ آباد : عمران کو قتل کی  دھمکیاں دینے والے سابق  وائس چیئرمین کو جیل بھجوا دیا گیا 


حافظ آباد (نمائندہ خصوصی) عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے والے سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل رائے قمر کو انسداددہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کر کے جیل بھجوادیا اور پولیس کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کر دیا۔
استدعا مسترد 

ای پیپر-دی نیشن