چیئرمین نادرا طارق ملک کی مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام سے ملاقات
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) چیئرمین نادرا طارق ملک نے مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی۔ اس دوران نادرا کی عمومی اور خیبر پی کے میں کارکردگی بارے خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر انجینئر امیر مقام نے نادرا کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ملاقات